خرید بک لینک
حضرت سلیمان (ع)اورعاشق چڑیاڈاکٹر محمد لطیف مطہری کچوروی اسلامی تعلیمات میں خداوند متعال سے محبت کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ انسان کو کمال کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے انسان کا دل خدا کی محبت سے معمور ہونا چاہیے۔جب دل میں خدا کی محبت پیدا ہوتی ہے تو بندہ محبوب کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اس کی رضا حاصل کرنا محبت کی علامت ہے۔بہت سی روایات میں یہ سفارش کی گئی ہے کہ دل کو خدا کی محبت کا مرکز بنایا جائے اور اس کے سوا کسی کو اس میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔ اگر خدا کی محبت کے بجائے دل کے ارزشی ظرف

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

اسلام ٹائمز: جو شخص ہر نماز کے بعد امام علی علیہ السلام کی تسبیح پڑھے گا، خداوند متعال اس سے ہزار دنیاوی آفتیں دور کر دے گا، جن میں سے سب سے آسان دین سے ارتداد ہے اور اس کے لئے آخرت میں ہزار ٹھکانے تیار کرے گا، جن میں سے ایک رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربت ہے۔ تحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کچورویتسبیحات حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مانند ایک اور بافضیلت تسبیح، تسبیحات امام علی علیہ السلام ہیں، جو نہایت ہی آسان اور بڑی فضیلت کی حامل ہیں۔ امام علی علیہ السلام کی تسبیح کچھ اس طرح سے

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پڑھنے کی فضیلتڈاکٹرمحمد لطیف مطہری کچوروی تسبیح ایک اہم عمل ہے جس پر توجہ نہایت ضروری ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تسبیح مسلمانوں میں سب سے زیادہ فضیلت والی اذکار میں سے ایک ذکرہے اوراور یہ ذکر اورتسبیح واجب اورمستحب نمازوں کے بعد، سوتے وقت اور معصومین علیہم السلام کی زیارت کے آغاز میں پڑھنا مستحب ہے۔اسی طرح یہ تسبیح نماز صبح کے بعد پڑھنا مستحب موکد ہے ۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تسبیح یہ ہے : 34 مرتبہ اللہ اکبر، 33 مرتبہ الحمدللہ اور 3

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

صدر اسلام کی سب سے بااثر شخصیات میں سے ایک حضرت ابو طالب(ع) اما م علی (ع) کے والد گرامی ہیں ۔ حضرت ابو طالب(ع) کا نام "عمران” تھا اور بعض افراد انہیں "عبد مناف” کے نام سے پکارتے تھے ۔ ان کے بڑے بیٹے کانام "طالب” تھا، اس لیے انہیں ابو طالب کہا جاتا تھا ۔ وہ پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت سے 35 سال قبل مکہ میں ایک ممتاز اور موحد گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ رسول خدا کے والد گرامی عبد اللہ کے بھائی تھے اور آپ کے والد گرامی عبدالمطلب پیغمبر اسلام کے دادا تھے۔ ابو طالب کے چار بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ ان کے بیٹ

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

گردشِ زمانہتحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہری اللہ تعالیٰ کی سنت یہ ہے کہ دنیا کے حالات ایک جیسے نہیں رہتے۔ کبھی خوشی تو کبھی غم، کبھی عزت تو کبھی ذلت، کبھی دولت تو کبھی فقر، کبھی عروج تو کبھی زوال۔ قرآن مجید اس حقیقت کو یوں بیان کرتا ہے: (وَتِلْكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ) یعنی ہم دنوں کو لوگوں کے درمیان بدلتے رہتے ہیں۔ تاریخ اور واقعاتِ عالم اس حقیقت کے زندہ شاہد ہیں کہ زمانہ کسی ایک حال پر قائم نہیں رہتا۔تاریخ میں نظرآتا ہے کہ جعفر بن یحییٰ برمکی جو خلیفہ ہارون الرشید کا مقرب اور ن

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

ملیکۃ العرب خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کون؟تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی وہ بابصیرت خاتون جو عام الفیل سے ۱۵ سال قبل اور ہجرت سے ۶۸ سال قبل شہر مکہ میں پیدا ہوئیں ۔وہ یکتا پرست خاتون جو اسلام سے قبل یعنی زمانہ جاہلیت میں بھی آسمانی کتابوں پر اعتقاد رکھتی تھیں اور خدائے وحدہ لا شریک کی پرستش کرتی تھیں۔ وہ اپنے تجارتی کاروان کو دور دراز ممالک کی طرف روانہ کرتے وقت کعبہ میں جاکر حضرت ابراہیم علیہ السلام کے خدا سے اپنی تجارت میں برکت حاصل ہونے کی دعا کرتی تھیں۔وہ با اخلاق خاتون جن کی توصیف عصر جا

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

حدیثِ سلسلۃ الذہب، شہادتِ رہبرمعظم انقلاب اور استکبار کے خلاف مزاحمتی جدوجہد تحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہریحدیثِ سلسلۃ الذہب وہ عظیم روایت ہے جو امام علی بن موسیٰ الرضاعلیہ السلام نے شہر نیشاپور میں ارشاد فرمائی۔ یہ حدیث صرف ایک اعتقادی بیان نہیں بلکہ فکری، سیاسی اور عملی زندگی کے لیے ایک جامع منشور کی حیثیت رکھتی ہے۔امام (ع) نے فرمایا:(کلمَةُ لا إلهَ إلَّا اللَّهُ حِصْنِي فَمَنْ دَخَلَ حِصْنِي أمِنَ مِنْ عَذابِي)کلمہ «لا الٰہ الا اللہ» میرا قلعہ ہے، جو اس قلعے میں داخل ہو جائے وہ میرے عذاب سے مح

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

( soft war)جنگ نرم کے بارے میں ایک اجمالی نظرتحریر:ڈاکٹر محمد لطیف مطہری ماضی میں زیادہ تر جنگیں ہتھیاروں اور فوجی طاقت کے ذریعے لڑی جاتی تھیں جنہیں جنگِ سخت کہا جاتا ہے، لیکن موجودہ دور میں ایک نئی قسم کی جنگ بھی سامنے آئی ہے جسے جنگِ نرم کہا جاتا ہے۔ آج کے زمانے میں دونوں قسم کی جنگیں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔جنگِ سخت :جنگِ سخت سے مراد وہ جنگ ہے جس میں ہتھیاروں، فوجی طاقت، ٹینکوں، جہازوں اور دیگر عسکری وسائل کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس قسم کی جنگ میں جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتا ہے اور م

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

مزاحمت و مقاومت کی پیکر خواتین(پہلی قسط)تحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہری عاشورا کا واقعہ اخلاقی اور ایمانی اقدار کا مجموعہ ہے ۔یہ واقعہ صبر ، استقامت ،مقاومت ، شجاعت ، پرہیزگاری ،عقیدہ ،اخلاق اور طرز زندگی سکھاتا ہے۔ اس واقعے میں چھوٹے، بڑے،خواتین اور مرد سب شامل ہیں اور ہر ایک کا اپنا کردار ہے۔خواتین نے اس دنیا میں ہونے والی تمام تحریکوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اگر عظیم پیغمبروں کے واقعات پر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ خواتین کا کردار بہت موثر رہا ہے۔ حضرت ابراہیمؑ اورحضرت اسماعیلؑ کی تاریخ

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

عزیز ترین رہبرِ شہید کے نام خراج عقیدت تحریر: ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کچورویبسم ربّ الشہداء والصدیقینحال ما در هجر رہبر کمتر از یعقوب نیستاو پسر گم کرده بود و ما پدر گم کرده‌ ایم"رہبر کی جدائی میں ہمارا حال حضرت یعقوبؑ سے کم نہیں؛ انہوں نے اپنے بیٹے کا فراق سہا تھا اور ہم اپنے روحانی باپ کی جدائی کا غم اٹھا رہے ہیں۔"اے میرے محبوب رہبر! آخر کہاں سے آغاز کروں۔؟ اس آہ سے جو برسوں سے سینے میں قید ہے، یا ان آنسوؤں سے جو آج بھی آپ کی جدائی کی خبر کو جھٹلا دینا چاہتے ہیں۔؟ میں بارہا اپنے دل کو سمجھاتا ہ

برچسب: نویسنده: النا امیری تاريخ: چهارشنبه 11 شهريور 1405 ساعت: 20:45

صفحه بندی